زندگی میں لوگوں کی کمی نہیں
پر وہ نہیں ملے
جن کے وجہ سے وقت کی قدر ہو جائے
اور لہریں تھم سی جائیں
جن کے ساتھ وقت بھی نہیں مقابلہ کر پائے
اور صبح سے پہلے شام ہو جائے
جو یادوں میں ہمیشہ سے تھے
لیکن نظروں میں اب تک نہیں
جن کے لیے قسمیں وعدے کیے
لیکن باتیں اب تک ناکیں
پر شاید ان لوگوں كے رستے
ہمیشہ سے الگ تھے
منزل ایک ہی صحیح
زندگی میں لوگوں کی کمی نہیں
پر شاید زندگی كے بعد ہی ملیں گے
آخر وہ کہیں