کڑواہٹ

Arslan Mehal · · Poetry

آبِ تلخ پر بیٹھے ہوئے شہد کے لب
مٹھاس کڑواہٹ کو مٹا دیتی ہے
ہاتھ پر اراده
ہاتھ پر اراده
کمر پر ہاتھ
کمر پر کمر
روحِ آشامی پر روح افزا
اک اراده پیار پلانے کا
مختلف اراده پیار چوسنے کا
اب کڑواہٹ کو موقع ملا
مٹھاس کو مٹا نے کا