جبر یزیدی، ظلم فرعونی کیا ہے
اپنی روح کا قتل، انہونی کیا ہے
سچ کی تلاش میں چین کو نکل کر
دل کا حال کچھ خونی کیا ہے
انا میں فنا ہو کر، “ب” پڑھ کر
شرک بے معافی، جنونی کیا ہے
اپنے بدخواہ کے گھر میں بس کر
جرم سنگین پر قانونی کیا ہے
کام یہ کسی ہم سفر کے بنا باہوؔ
بے گواہی، بے سہارا، افلاطونی کیا ہے